دابھول (ترنم شیخ میڈم): یتیم خانہ و مدرسہ انجمن خیر الاسلام ٹرسٹ کے زیرِ ماتحت چلنے والی سات اسکولوں کے سالانہ مقابلے بتاریخ 11 دسمبر 2024 بروز بدھ و جمعرات، … आणखी वाचा / مزید پڑھیں
اردو
شرنگاری پرائمری سیمی انگلش اسکول میں ون بھوجن کا شاندار انعقاد
گُہاگر (نامہ نگار): شرنگاری ایجوکیشن سوسائٹی شرنگاری کے ماتحت چلنے والے ادارے شرنگاری پرائمری سیمی انگلش اسکول میں بروز جمعرات ۱۲؍ دسمبر ۲۰۲۴ کو شاندار ون بھوجن کا انعقاد کیا … आणखी वाचा / مزید پڑھیں
شرنگاری پرائمری سیمی انگلش اسکول میں ون بھوجن کا شاندار انعقاد
گُہاگر (نامہ نگار): شرنگاری ایجوکیشن سوسائٹی شرنگاری کے ماتحت چلنے والے ادارے شرنگاری پرائمری سیمی انگلش اسکول میں بروز جمعرات ۱۲؍ دسمبر ۲۰۲۴ کو شاندار ون بھوجن کا انعقاد کیا … आणखी वाचा / مزید پڑھیں
NUSI کی مہسلہ میں عوامی بیداری مہم پروگرام
مرچنٹ نیوی میں اپنا کریئر بنائیں: عرفان چپلونک
مہسلہ (اخلاق اوکے): ہماری قوم کو اللہ تعالیٰ نے روزگار کے لیے وسیع بحر عرب دیا ہے۔ ہمارے آبا و اجداد نے … आणखी वाचा / مزید پڑھیں
آواز گروپ کے اردو، مراٹھی صحافیوں کی مشاورتی نشست کامیاب
صحافت میں جدید ٹیکنالوجی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال پر معلوماتی رہنمائی
مہاڈ (نامہ نگار): آواز گروپ، خطۂ کوکن کی اردو اور مراٹھی صحافت کا ایک معتبر نام، اپنے تحت اردو … आणखी वाचा / مزید پڑھیں
ادیبہ رکھانگے نے دبئی میں کوکن کا نام روشن کیا
ایم بی بی ایس میں 83 فیصد نمبرات سے کامیاب
دبئی (نامہ نگار): ضلع رتناگری کے شہر داپولی سے تعلق رکھنے والے دبئی میں مقیم، مقتدر کاروباری شخصیت جناب ولید … आणखी वाचा / مزید پڑھیں
فیروزہ فدا حسین تسبیح
فیروزہ فدا حسین تسبیح
چپلون، رتناگیری (مہاراشٹر)
اردو قلم کارہ، مصنفہ، صحافی اور سماجی کارکن

میں نے اپنی ابتدائی تعلیم کمو جعفر سلیمان گرلز ہائی اسکول (ممبئی) سے حاصل کی … आणखी वाचा / مزید پڑھیں
شریوردھن فش فارم میں لگی آگ! پولیس کی مستعدی پر عملے کی سراہنا
شریوردھن (نامہ نگار ):شریوردھن میں واقع جیٹی پر ایک فش فارم میں آگ لگنے کی وجہ سے مچھلی کی دو کشتیاں جل گئیں۔ جس میں تقریباً سات سے آٹھ لاکھ … आणखी वाचा / مزید پڑھیں
ترجیحات سے لاعلمی كا سلسله دراز هےایك عرصے سے همارے یهاں
مبارك كاپڑی،ممبئی
دراصل كئی صدیوں تك همارے حكمراں امریكه، برطانیه اور فرانس كے صدور سے زیاده طاقتور تھے مگر ان كو اپنی ترجیحات كا علم هیں تھا۔ ترجیحات سے لا … आणखी वाचा / مزید پڑھیں
مدرسہ تعلیم الاسلام دابھول کے زیر اہتمام یکروزہ تکمیل حفظ قرآن مجید و جلسہ دستار بندی اختتان پذیر
قرآن کریم ہی وہ کتاب جسے کوئی بھی عالمی سازش ختم نہیں کر سکتی ۔ قاری رشید احمد اجمیری
مهاڈ:گذشتہ 24/ نومبر بروز اتوار مدرسہ تعلیم الاسلام دابھول کے زیر … आणखी वाचा / مزید پڑھیں